ٹولرز جدید ڈیزائن کے موزہ عمدہ کوالٹی میں زمہ داری کے ساتھ بناتا ہے۔
ٹولرز کا وعدہ ہے وہ مہیا کریگا ایسی پروڈکٹ جو اعلی کوالٹی اور صحت افزا اور ماحولیاتی لحاظ سے استعمال کرنے والے کیلئے مفید ہو
ٹولرز کا یہ شعبہ 1987 میں بنا ہے اسکا ملبوسات بنانے کا شعبہ عمدہ کوالٹی میں پروڈکٹ بنانے والا ہے۔ جسکی بنانے کی گنجائش ساٹھ لاکھ ہے۔
کمپنی بنی ہے 1973 میں ابتدا چھ ٹیری لومز مشین کے ساتھ ہوئی۔ ٹولرز لمیٹڈ نے ترقی کری ہے مسلسل محنت اور بہترین لیڈر کی سرپرستی میں یہ لیڈر کمپنی کے بنانے والے شیخ محمد عبید یہ پہلی نسل تھی جو ٹیکسٹائل کی دنیا میں عالمی رہنما بننے کیلئے کوشاں ہیں۔
آج کمپنی مشہور ہے اپنی پروڈکٹ بنانے میں جو کہ غسل کی چیزیں ، بیڈ روم کی چیزیں، کچن اور ادارہ جاتی لباس۔ ٹولرز ڈیزائن اور مصیوعات کی ترقی کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے اور ایک مکمل طور پر جدید ٹیکٹائل صنعت کار ہے ۔
جدید ٹیکنالوجی کو گلے لگانا اور عملی میدان میں جتنا ہمارا ٹارگٹ ہے۔ہم اپنی جدت پسندی اور بہترین کارگردگی کی وجہ سے مختلف یارن اور کلرز اور مختلف سوٹ اعلی کوالٹی کے ساتھ بناتے ہیں ، دنیا کے 20 سے زائد ممالک کے ہسپتالوں اور ہوٹلوں اور ہائپر مارٹ کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
Bringing Innovation to Textiles
With over 40 years of experience in the textile industry coupled with innovation at its helm, Towellers brings fresh concepts and a unique approach to an otherwise traditional industry.