ایپرل/ملبوسات
فیشن فارورڈ اور فنکشنل ایپرل
ٹاولرز پاکستان میں نِٹ ویئر ملبوسات بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ ہمارے ہاں بُنائی سے تیار شُدہ ملبوسات بنانے کا یک مکمل " اینڈ ٹو اینڈ" عمودی سیٹ اپ موجود ہے تاکہ ملبوسات کے شعبے میں معیار کو یقینی بنایا جاسکے۔ سِلائی کے ٹیکنیشنز، پیَٹرن میکرز اور ڈیزائنرز کی ایک کُل وقتی ٹیم پراڈکٹ کی تیاری میں ان تمام پراسسیز کو یقینی بناتی ہے۔
ایپرل /ملبوسات کا شعبہ بیسک لائنز سے اِیمبیلشڈ ویلیو ایڈِڈ کلیکشن ( Embellished Value Added Collection ) مصنوعات سوشلی کمپلائنٹ یونٹ کے ساتھ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے جس کی اہمیت کو تمام مستند ریٹیلرز تسلیم کرتے ہیں۔ بُنائی سے لے کر پیکیجنگ تک شامل تمام عمل احاطے کے اندر کیے جاتے ہیں جو تمام مصنوعات کے معیاری معیار کو یقینی بناتے ہیں۔
نِٹنگ کے شعبے میں ہماری مہارت سرکلر نِٹ جس میں انٹر لاک، جرسی، پِکے ( Pique) ، فرنچ ٹَیری، 2 اینڈ، 3 اینڈ فلِیس اور یارن ڈائیڈ فِیڈر سٹرائپس میں نمایاں ہے۔
پیداواری صلاحیت: 18 ملین گارمنٹس سالانہ۔