Spinner

نِٹ بیڈنگ اور وُووَن بلینکٹ

آرام دہ بیڈنگ، آپ کی ضروریات کے مطابق

ٹاولز کے ڈیزائنرز جو کہ مختلف اقسام کے کپڑوں اور رنگوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں جس میں سالِڈ ڈائیڈ ، پرنٹڈ جرسی، یارن ڈائیڈ اور میلانج ( Melange) شامل ہیں۔

جرسی بیڈنگ بنانے کے لئے ہماری کمپنی کے پاس ورٹیکلی انٹیگریٹڈ سیٹ اپ ( Vertically Integrated Set up) موجود ہے اور ہمارے کاریگر ڈُووَے کوَرز ( Duvet Covers) ، شیٹ سیٹ اور فِٹڈ شیٹ ( Fitted Sheet) ادارہ جاتی اور ریٹیل ضروریات کے مطابق بنانے کی بھرپور مہارت رکھتے ہیں۔

ہیلتھ کئیر مارکیٹ کے لئے ٹاولرز لِینو وِیوز( Leno Weaves) ، سنیگ فری (Snag Free) بلینکٹ بنانے کی مہارت رکھتی ہے۔ اسی طرح ہاسپِٹیلٹی مارکیٹ کے لئے ہنی کامب اور کریزما بلینکٹ اور ریٹیل مارکیٹ کےلئے فیشن فارورڈ، دیزائن سنٹرِک مَزلِن ( Muslin) اور ری سائیکل بلینکٹ انتہائی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بنائے جاتے ہیں۔