Spinner

ٹاولز/تولیے

( تولیے کی برآمدات 1973 سے)

" ٹاول ایکسپرٹ" کی شہرت کے ساتھ ٹالرز پاکستان کے بڑے ایکسپورٹرز میں شامل ہے ۔ مہنگے ٹاولز اور کم وزن ہیلتھ کئیر پراڈکٹس کی پیداوار کے ساتھ کمپنی ہمہ قسم کے کسٹمرز کی ضروریا ت کو پورا کرتی ہے۔ ٹاولرز شمالی امریکہ کے تقریبا" تمام ہسپتالوں اور ہوٹلز میں اپنی مصنوعات کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہے۔ ٹاولرز انڈسٹریل لانڈرنگ ،اِ ن ہاؤس لیب ٹیسٹنگ کے علاوہ سپیشلائزڈ اِیکوپمنٹ کی مدد سے tucked-in selvedge ٹاولز بھی تیار کرتی ہے۔ ٹاولرز ڈابی اور کیم بارڈر ٹاولز (Dobby and Cam Border) ، ہیمڈ ٹاولز ( Hemmed Towels) ، کسٹم ویوڈ جیکرڈ ٹاولز ( Custom-weaved jacquard) ، ایمبرائیڈڈ ، پرنِٹڈ، یارن ڈائیڈ اور پلین ٹاولز بنانے کی بھی مہارت رکھتی ہے۔ علاوہ ازیں ہماری ڈیزائن ٹیم کسٹمرز کی انفرادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر سال بہت سی پراڈکٹس تیار کرتی ہےمثلا" ڈیزائن سنٹِرک، سَسٹین ایبل ٹاولز اور تھرسٹی کاٹن ( Design Centric, Sustainable Towels and Thirsty Cotton)۔

پیداواری گُنجائش: 6000 ٹن سالانہ

ادارہ جاتی تولیے

خوردہ تولیے