Spinner

بے بی پراڈکٹس

بے بی لِنَن۔ حفاظت اور محبت کےجذبے کے ساتھ

ٹاولرز بچوں کے لئے انتہائی اعلٰی معیار کے Oekotex کلاس 1 کے سرٹیفائیڈ ٹیکسٹائل پراڈکٹس ماحول دوست معیار کے ساتھ بنا تی ہے۔ یہ مصنوعات پرنٹڈ ، سالِڈ ڈائیڈ، نِٹڈ اور وُووَن کوالٹی میں دستیاب ہیں۔ ہماری دیدہ زیب مصنوعات بچوں اور والدین دونوں کی پسندیدہ ہیں۔ بچوں کی مصنوعات میں سلیِپ سیک، کرِب فِٹڈ شیٹ، تھروز اور سوَیڈَل سیٹ بمعہ بے بی بلینکٹ اور ہُوڈِڈ ٹاولز شامل ہیں۔