ہر دهاگے میں کمال
ہماری مصنوعات
ہمارا سفر کس طرح شروع ہوا؟
میں مِسٹر شیخ محمد عبید نے جو کہ تولیہ بنانے کے ماہرہیں ، نے 1973 میں "ٹاولرز "کی بنیاد رکھی۔ تشکیل کے دن سے کمپنی اپنی خدمات اور مصنوعات میں بہتری لا رہی ہے اور آج ٹیکسٹائل کی پیداوار میں اعلٰی معیار کی علامت ہے ۔
جدت کا سفر جاری ہے
ٹاولرز کو فخر ہے کہ ہماری مصنوعات بہترین ٹیکنالوجی اور جدت کا حسین امتزاج ہیں۔ کمپنی کی ترقی کا راز ہر دن پہلے سے بہتر کام کرنے کا جذبہ ہے۔
ہماری کامیابی کے نشان
0M
ملین پاؤنڈ ٹاولز/تولیوں کی پیداوار
0M
ملین سِلے ہوئے ملبوسات کی پیداوار
$0M+
ملین ڈالرز سے زاید کی برآمدات
0
سالہ خدمات
استحکا م / پائیداری
استحکام / پائیداری ہماری تمام کاوشوں کی روح/جذبہ محرکہ ہے۔ ٹاولرز استحکام /پائیداری کے حوالے سے تمام لازمی سرٹیفکیٹس کی حامِل ہے اور Oekotex، GOTS، GRS، RCS اور BCI کی پارٹنرشپ میں اس بات کو یقینی بنارہی ہے کہ ہمارے تمام پراسیسز ماحول دوست ہیں اور ہمارے لوگوں کی خوشحالی میں معاون اور کرہ ارض کے لئے بے ضرر ہیں