وِیوِنگ
ہماری وِیوِنگ یونٹ جس کی جدت کی کوئی حد نہیں، 60 پاور لومز، 50 نوووو پِگنون ڈابی لُومز ( Nuovo Pignone Dobby Looms)اور 12 پِگنون جیکرڈ لُومز ( Pignone Jacquard Looms) پر مشتمل ہے۔
نِٹنگ
ہمار ا نِٹنگ یونٹ اوریزیو ، فُوخُورا اور ٹیرٹ مشینوں ( Orizio, Fukhura and Terrot Machines) پر مشتمل ہے جو کہ 4 ٹریک ، سنگل جرسی، پِکے (Piquet) انٹرلاک، ہیرنگ بون ,2 اینڈ اور 3 اینڈ فلِیس کی صلاحیت سے لیَس ہے اور جدید ، دیدہ زیب ڈیزائن بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈائیِنگ اور بلچِنگ
ہم آپ کو دیتے ہیں رنگوں کی دنیا ہمارے ڈائینگ اور بلچنگ کے شعبے میں شامل ہے جے باکس، آٹمسفیرک سافٹ فلوز ( Atmospheric Soft Flows) ، ایچ ٹی جیٹ اور کنٹی نیویس اوپن فیڈ ٹمبلر ( Continuous Open Feed Tumbler).
پرنٹنگ
آپ کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی خوبصورتی کو کرے دو چندٹاولرز پرنٹنگ کا شعبہ جاذب نظر پیٹرن، سکرین پرنٹ کے ساتھ، ہِیٹ پرنٹنگ، ڈائریکٹ ٹو گارمنٹ (DTG) اور ڈائی سبلیمیشن ہماری نمایاں خصوصیات ہیں۔
سٹِچنگ
ہمارے اِن ہاؤس سٹچنگ کے شعبے میں دستیاب ہے معیار کی گارنٹی کے ساتھ لاک سٹِچ، اوورلاک، سیفٹی، فلَیٹ لاک،بار ٹَیک، بٹن ہول اور بٹن سوئینگ۔
سہولیات/یوٹیلیٹیز
پائیداری اور کارکردگی ٹاولرز کی اہم ترجیحات ہیں۔ ہم بوائلرز اور جنریٹرز کے زریعے پاور جنریشن کرتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے پیداواری یونٹس کو لگاتار اور قابل اعتماد پاور سپلائی دستیاب ہو.