Spinner

کُچھ ہمارے بارے میں

1973 میں ہماری تشکیل ہوئی۔ ٹاولرز کی ٹیکسٹائل پراڈکٹس معیار کی ضمانت ہیں۔ ٹاولرز کی مہارت ہوم ٹیکسٹائل اور نِٹنگ، سٹچنگ، وِیونگ، دائنگ، بلیچنگ اور پرنٹنگ میں مسلمہ ہے۔

وِژن

ہمارا وژن ہے کہ ہم اپنے شعبے کے لیڈر ہوں اور اس لیڈر شپب کو برقرار رکھیں مگر کاروباری اخلاقیات اور اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے۔

مِشن

ہمارا مِشن ہے کہ اپنے شئیر ہولڈرز اور ورکرز کے لئے منافع بخش اشتراک قائم کریں۔ ہمار ا مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کریں اور ملکی معیشت میں اپنا حصہ بقدر صلاحیت شامل کریں۔

میراث کے ساتھ قیادت

مہرین عبید آغا

چیف ایگزیکٹو آفیسر

مہجبین عبید

چیئرپرسن

ثناء بلال

ڈائریکٹر

حدیل عبید

ڈائریکٹر

ذیشان کے۔ ستار

ڈائریکٹر

پرویز قاضی

ڈائریکٹر

عدنان موسیٰ جی

چیف فنانشل آفیسر


کمپنی سیکرٹری

  • ایم فرحان عابد

بورڈ آڈٹ کمیٹی

  • نیاز محمد
  • حدیل عبید
  • ثناء بلال

انسانی وسائل اور معاوضہ کمیٹی

  • نیاز محمد
  • ذیشان کے۔ ستار
  • ولی طارق رنگون وال

کامیابی کی کہانیاں